🥳!!!....خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی🤪
😢...لڑکی کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا
ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ موبائل ہاتھ میں لیا اور باہر کمرے سے نکلی، اس کے خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی، تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹ گئی۔
دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائل میں ڈالا۔
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی نے پھر سے آرام کے ساتھ موبائل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آئی اور نہ ہی گئی۔
تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا۔
...تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑکی کمرے سے باہر نکلی
پانچ منٹ بعد اس کا خاوند بھی چھپ چھپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکنھے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے۔
تو جب دیکھا اس کی بیوی نے گھر کے ایک کونے میں جائے نماز بچھائی اور موبائل کی روشنی جلا کر نماز میں مشغول تھی۔
جب سلام پھیرا تو دُعا کی کہ... یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔۔۔۔۔
.میری یہ دُعا ہے کہ اللہ سب کو ایسے ہی بیوی دے
آمین
قصے کا مقصد یہ تھا کہ شک کرنے سے پہلے تحقیق کرو
جزاک اللہ
آگر قصہ اچھا لگےتو-کمنٹس- ضرور کریں۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤
Tags: Heart Touching Stories, Shaki Shohar, Nek Biwi, Dil Ko Choo Lene Wali Tehreer, Bad Kirdar Bevi, Urdu Stories, Read Urdu Stories, Urdu Kahani, Read Stories Online, Sabaq Amoz Kahaniyaan, Sachi Kahani, Read Stories Online, Mian Bewi ki Kahani, Father and Son Stories, Friendship Stories, Husband & Wife Stories, Free Online Stories, Latest Urdu Stories, Best Urdu Stories, New Urdu Stories, Islamic Stories, Story of Arab Girls, Ashfaq Ahmed ki Kahani, Beti ki Kahani, Bevi ki Kahani, Baap ki Kahani, Shohar ki Kahani, Father Stories, Daughter Stories, Real Stories
بیوقوف لوگوں کے لیے اچھا سبق ھے جو بات بات پر شک کرتے ہیں ایسے لوگ بیوي کے بی مجرم اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کے مجرم
ReplyDeleteاللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ ایسے لوگوں کوہدایت عطا فرما،
آمین
You are Right...Shak Karne se Pehle Tehkeeq Lazmi Ker Lena Chahiye.
ReplyDeleteMiyaan Bewi Ka Rishta Khatam hone ki 1 Main Waja SHAK he Hai.
ReplyDelete