🤔!!!....بچے نے پہلے مُرغی کی طرف اور بعد میں بھائی کی طرف دیکھا👶
جب میں نے جیب سے بٹوا نکال کر پیسے دے کر مُرغی لی تو ساتھ چھوٹا بچہ رو😭 پڑا۔
آج میں جب بازار جا رہاتھا تو راستے میں ان بچوں کو دیکھا جن کے ہاتھ میں ایک دیسی🐔مُرغی تھی۔ میں نے گاڑی کو روک کر کہا کہ یہ دیسی مرغی کتنے کی بیچ رہے ہو۔۔۔؟ ان میں سے بڑے لڑکے نے کہا کہ 500 روپے میں۔
جب میں نے جیب سے بٹوا نکال کر پیسے دے کر مُرغی لی تو ساتھ چھوٹا بچہ رو😭 پڑا۔
میں نے کہا کہ بیٹا کیوں رو رہے ہو...؟ تو اس کے بڑے بھائی نے کہا کہ کچھ بھی نہیں ہے میں حیران رہ گیا اور دل❤️ میں عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔
میں نے اس چھوٹے بچے کو کہا کہ کیا بات ہے اس نے رو رو کر پہلے مُرغی کی طرف اور بعد میں بھائی کی طرف دیکھا، میں نے اس کے بڑے بھائی سے پوچھا کیا بات ہے صاف صاف بتاؤ اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے کہنے لگا کہ اس نے اس مُرغی کو بہت چھوٹا سا پالا تھا اور خوب انڈے🥚 بھی دیتی تھی اب میں مجبوری میں اس کو بیچ رہا ہوں۔
میں نے کہا کہ آپکے والد زندہ ہیں، اس نے کہا کہ نہیں اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں ماں اور ان ایک بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے میری ماں سخت بیمار ہے انکا علاج💊 کرنے کے لیے میں نے یہ مُرغی بیچنی ہے۔
.یہ بات سُن کر میرے ہاتھ اور پاؤں کانپنے لگے اور آنکھوں سے آنسو😭 بہنے لگے
قسم خدا کی اس طرح کا منظر میں نے اپنے زندگی میں پہلےکھبی بھی نہیں دیکھا. یا اللہ تمام غرباء کی غیبی مدد ونصرت فرما دیجئے...🙏آمین
آگر کہانی اچھی لگےتو-کمنٹس- ضرور کریں۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤
Tags: Heart Touching Stories, Chota Bhai aur Murghi, Palto Murghi, Dil Ko Choo Lene Wali Tehreer, #UrduStories, Read Urdu Stories, Urdu Kahani, Read Stories Online, Sabaq Amoz Kahaniyaan, Sachi Kahani, Read Stories Online, Mian Bewi ki Kahani, Father and Son Stories, Friendship Stories, Husband & Wife Stories, Free Online Stories, Latest Urdu Stories, Best Urdu Stories, New Urdu Stories, Islamic Stories, Story of Arab Girls, Ashfaq Ahmed ki Kahani, Bachoon ki Kahani, Real Stories, Murghi ki Kahani
No comments:
Post a Comment
Leave Your Valuable Feedback Here