Monday, 5 October 2020

بیٹا نئی والی ماں ٹھیک ہے یا پرانے والی ٹھیک تھی۔۔۔؟ || سوتیلی ماں

🤔!!!...پرانی ماں جھوٹی تھی، نئی ماں سچی ہے🤱

اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا🍕...!!!۔


آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی۔
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا...! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک ہے یا پرانی والی ٹھیک تھی۔۔۔؟

بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا۔۔۔! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے۔

باپ نے پوچھا۔۔۔! وہ کیسے؟

بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دُھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی۔

نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے۔

اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں.🙏آمین

آگر کہانی اچھی لگےتو-کمنٹس- ضرور کریں۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤

اس طرح کے مزید اچھے اور بہترین تحریروں کے لئے فالو کریں شکریہ

Tags: Heart Touching Stories, Dil Ko Choo Lene Wali Tehreer, #UrduStories, Read Urdu Stories, Urdu Kahani, Read Stories Online, Sabaq Amoz Kahaniyaan, Sachi Kahani, Read Stories Online, Mian Bewi ki Kahani, Father and Son Stories, Friendship Stories, Husband & Wife Stories, Free Online Stories, Latest Urdu Stories, Best Urdu Stories, New Urdu Stories, Islamic Stories, Story of Arab Girls, Ashfaq Ahmed ki Kahani, Bachoon ki Kahani, Real Stories, Murghi ki Kahani

No comments:

Post a Comment

Leave Your Valuable Feedback Here